عابد علی

ہرارے ٹیسٹ ، پاکستان نے اظہر علی اور عابد علی سنچریو ں کی بدولت چار وکٹ پر 268رنز بنالئے

ہرارے (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز تجربہ کار بلے باز اظہر علی اور اوپنر عابد علی کی شان دار سنچریوں کی بدولت شاندار بیٹنگ کرتے ہوئےچاروکٹ پر 268 رنز بنا لیے ہیں۔ہرارے مزید پڑھیں