اضافی چینی

آئندہ سیزن میں 15سے20لاکھ ٹن اضافی چینی پیدا ہوگی ‘ ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوگر ملز ایسوایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے رواں سال جولائی کے اعدادوشمار کے مطابق اور اگلے کرشنگ سیزن کے آغاز تک 12 لاکھ ٹن فاضل چینی موجود ہو گی مزید پڑھیں