نگران وزیراطلاعات

مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت کا دورہ کیا مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن

“رپورٹنگ ڈاٹ کام” کی خبر پر ایکشن، ایک سے زائد چارج رکھنے والے ملازمین سے چارج واپس۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب رفاقت علی نے ایک ہی وقت میں دو یا دو سے زائد عہدوں پر کام کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ان سے اضافی چارج واپس مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

“سر منڈواتے ہی اولے”ڈی جی ایکسائز کے خلاف پہلے ہی دن اینٹی کرپشن میں درخواست دائر۔

شہباز اکمل جندران۔۔ صالحہ سعید کی ٹرانسفر کے بعد ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی کو ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر جنرل کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔اور انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

رنگ روڑ اسکینڈل

رنگ روڑ اسکینڈل انکوائری مکمل،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو ہٹا دیا گیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم بلال ہاشم کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا مزید پڑھیں

حماد اظہر

کوشش ہے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں، حماد اظہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ کوشش ہےکہ اپنے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں۔ وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

اجمل وزیر فارغ

اجمل وزیر فارغ، کامران بنگش نئے مشیر اطلاعات تعینات

پشاور (رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اجمل وزیرسے مشیر اطلاعات کا قلمدان واپس لےکرمعاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کو مشیر اطلاعات کا اضافی چارج سونپ دیا۔ چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی مزید پڑھیں