امیتابھ بچن

امیتابھ کے بعد ابھیشیک، ایشوریا اور آرادھیا بچن بھی کورونا میں مبتلا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔امیتھابھ بچن نے گزشتہ روز مزید پڑھیں