رضا باقر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولتیں دینے کے لیے پرعزم ہیں ،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن)گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے وطن سے مالی طور پر منسلک رہنے میں سہولت دینے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملک میں اسلامک بینکوں کے اثاثے 273 ارب روپے بڑھ کر 3633 ارب روپے ہوگئے

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ملک میں اسلامک بینکوں کے اثاثے 273 ارب روپے بڑھ کر 3633 ارب روپے ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سہ ماہی اسلامک بینکنگ بلیٹن کے مطابق اپریل سے جون کے دوران ملک میں 48 نئی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

روزگار بچائو سکیم،14لاکھ سے زائد ملازمین نے فائدہ اٹھایا،اسٹیٹ بینک

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک کی روزگار تحفظ قرضوں کی اسکیم کے تحت اب تک 14 لاکھ 27 ہزار97ملازمین نے فائدہ اٹھالیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کیلئے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مالی سال2019-20اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد رہا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) مالی سال2019-20کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک نے اپنے نقدذخائر بڑھانے اور مالی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے منافع کا ایک تہائی اپنے پاس رکھنے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روز کیلئے بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث آج سے اتوار تک بند رہیں گے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) بینک دولت پاکستان نے شریعت سے ہم آہنگ خدمات کی رسائی اور حصہ بڑھانے اور مالی شمولیت میں اضافے میں اسلامی بینکاری ونڈوز (آئی بی ڈبلیو) کے نمایاں امکانات کے پیش نظر اسلامی بینکاری ونڈوز کے کام مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں،ڈی ایف آئیز،ایم ایف بیز کے خلاف 2016ء تا 2019ء کی شکایات کا جائزہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں،ڈی ایف آئیز،ایم ایف بیز کے خلاف شکایات کا چار سالہ (2016-2019) جائزہ لیا ہے۔ جائزے کا مقصد بینکوں کے خلاف شکایات کے انتظام کی اثرانگیزی کے بارے میں معلومات حاصل مزید پڑھیں

توانائی

اسٹیٹ بینک نے صاف توانائی کی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے قابل تجدید ری فنانس اسکیم کا دائرہ کار بڑھا دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے ری فنانس اسکیم برائے قابل تجدید توانائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے اور شمسی اور ہوائی توانائی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو اسکیم کی کٹیگری III کے تحت فنانسنگ کی اجازت دی ہے۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری

مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا، چین 84 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سر فہرست رہا۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی مزید پڑھیں