رانا ثناء اللہ

اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کے خلاف نہیں ،نواز شریف سے بھی چیزیں شیئرکی جاتی ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت مختلف اجلاسوں میں شریک ہوتی ہے. اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کے خلاف نہیں ، مذاکرات میں جوبھی بات ہوتی ہے مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے مطالبات پر جہاں گنجائش نکلے گی تو ضرور نکالیں گے’ عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف میں راستے بند کرنے کے بجائے کھولنے کی سوچ پیدا ہو رہی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کی اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی ،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی، بانی پی ٹی آئی عمران خان پر اسپرے یا زہر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

اسٹیبلشمنٹ سے ابھی تک کوئی باضابطہ بات نہیں ہوئی، بیرسٹرسیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پی ٹی آئی سے بات چیت سے انکار میرے نوٹس میں نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے ابھی تک کوئی باضابطہ بات نہیں ہوئی، ابھی بات نہیں احتجاج مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پی ٹی آئی اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،اب والی اسٹیبلشمنٹ ڈبل گیم نہیں کھیلتی، طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب والی اسٹیبلشمنٹ ڈبل گیم نہیں کھیلتی، پی ٹی آئی اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو دفن نہیں کر سکتے’خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو مزید پڑھیں

عمران خان

علی امین گنڈاپور کی افغانستان سے بات چیت، امن قائم کرنے کی کوشش کی تائید کرتا ہوں، عمران خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈاپور کی افغانستان سے بات چیت اور امن قائم کرنے کی کوشش کی تائید کرتا ہوں،علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں دیتے دوسری طرف معافیاں مانگتے ہیں، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں دیتے دوسری طرف معافیاں مانگتے ہیں۔ اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ ایک صوبے کا وزیراعلی دوسرے صوبے پر چڑھائی کی مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا ، مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ منگل کو اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فون پر بات کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔وزیراعلیٰ خیبر مزید پڑھیں