الیکشن کمیشن

میئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا

کورونا کا 70 فیصد پھیلا ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلا وملک کے 5 بڑے شہروں کورونا وائرس کراچی، حیدرآباد، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں میں ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ

ہماری اولین ترجیح عوام کا تحفظ ہے، عوام کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور، کراچی اور حیدرآباد شامل ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

قتل کا مقدمہ

انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف قتل کا مقدمہ خارج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف قتل کا مقدمہ خارج کر دیا۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سال 2014کے دھرنے میں کارکنان کی ہلاکت کے مزید پڑھیں

تحریری فیصلہ

پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاﺅس حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاوس حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ جج راجہ جواد عباس نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسلام آباد میں 38 الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 38 الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلا اہم منصوبہ انشاللہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 34 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کے دوران 34 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ڈی سی کسٹم ثاقب وڑائچ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے اسلام آباد کے لیے ایئر لائن مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

اسلام آباد، کورونا وائرس سے متاثرہ5 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا گیا ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے 5 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق ہوئی، مزید پڑھیں