اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2024ء میں 10 ہزار571 مقدمات کے فیصلے کیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2024ء میں 10 ہزار571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایف بی آر کے خلاف پی ٹی اے کی زائد ٹیکس وصولی کی درخواست منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی زائد ٹیکس وصولی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیرداخلہ سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے باعث مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت اور انتظامیہ پر برہم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بیرسٹر گوہر سے صرف ایک بار رابطہ ہوا ہے ،ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے اور نہ ہی کوئی کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 10 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی طلبی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو کل (جمعہ کو)طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی 2مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک گئے پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف جٹ کی دو مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ہائی کورٹ نے مبین عارف جٹ کی ایئرپورٹ پر گرفتاری سے مزید پڑھیں