عمران خان، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ہائی کورٹ ،عمران خان، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا، رواں سال 30 جنوری کو سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود مزید پڑھیں

احمد فرہاد بازیابی کیس

احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور عدالت پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کو نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹر اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج کر دی گئی۔ ندیم سرور ایڈووکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2022 میں اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے عیسی نے ریمارکس دیے کہ انٹیلیجنس ادارے مزید پڑھیں