وکلا حملہ کیس

وکلا حملہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہائی کورٹ بار کو حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کی ہدایت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائی کورٹ بار کو وکلا حملہ کیس میں کو ملوث ملزمان کی نشاندہی کی ہدایت کر دی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پارلیمانی معاملات عدالت لانا حلف کا پاس رکھنے میں ارکان کی ناکامی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرز کے لئے دائر درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے پارلیمانی معاملات عدالت لانا ارکان کی جانب سے حلف کا پاس رکھنے میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرکامعاملہ عدالت آنے پر ہائیکورٹ برہم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ عدالت آنے پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کو معاملہ اسپیکر کے ساتھ مل کر حل کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم، اکٹھے فیصلہ سنایا جائیگا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی نمائندوں کی نااہلی کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کی نااہلی کے لئے دائر تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز

حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظر ثانی کرنے پر تیار، عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظر ثانی کرنے پر تیار ہوگئی، اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا، عدالت نے پی ٹی اے اور سٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے بعد رپورٹ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس

فیصل واوڈا نااہلی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندہ ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے نمائندہ کو ریکارڈ سمیت طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وفاقی وزیر کا رویہ درست نہیں، نوٹس کی کاپی کابینہ کو بھجوا دیتے مزید پڑھیں

جبری مشقت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری مشقت پر انکوائری کمیشن قائم کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری مشقت کیخلاف فیصلہ سنا تے ہوئے جبری مشقت سے متعلق حقائق جاننے کیلئے ڈی سی اسلام آباد کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا جو ایک ماہ کے اندر تمام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کے درمیان پراپرٹی ٹیکس تنازع کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،لیگی ڈپٹی مئیرز کی نامزدگی فارمز جمع کرانے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ڈپٹی مئیرز کی نامزدگی فارمز جمع کرانے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں