انقلاب اسلامی ایران

انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر لاہور میں پروقار تقریب

جعفر بن یار ۔۔۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ پاکستان میں بھی انتہائی پروقار طریقے سے منائی گئی. اس سلسلے میں دیگر شہروں‌کی طرح لاہور میں ایران کے قونصلیت کی جانب سے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

سید منورحسن

غمگین چہروں، اشک بار آنکھوں اورسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سید منورحسن کوسپردخاک کردیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منورحسن کو ہفتہ کے روز افسردہ و غمگین چہروں، اشک بار آنکھوں اورسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سخی حسن قبرستان میں پروفیسر غفور احمد مرحوم کے قریب سپردخاک کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

مندر تعمیر

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے مندر تعمیر نہیں ہوسکتا،حکومت پبلک منی کو عوامی امنگوں کے برعکس استعمال نہیں کرسکتی

لاہور(شہباز اکمل جندران) پاکستان میں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے مندر تعمیر نہیں ہوسکتا۔حکومت پبلک منی کو عوامی امنگوں کے برعکس استعمال نہیں کرسکتی۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کا سرکاری مذہب بھی اسلام ہے۔ملک میں کوئی ایسا اقدام مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں صدر مملکت نے سید منور حسن کے لواحقین مزید پڑھیں