محمد اشتیہ

اسرائیل نے اونروا کیخلاف مہم برپاکررکھی ہے،فلسطینی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اونروا کے خلاف بین الاقوامی مہم چلا رہا ہے۔ ریلیف ایجنسی کے لیے فنڈنگ روکنا بہت خطرناک ہو گا۔ جن ممالک نے اس کی امداد روکنے مزید پڑھیں

مارٹن گریفتھس

اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کے خطرے کی گھنٹی بجادی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

مسلم ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیں؛ ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے بجائے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کریں۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

ریاض المالکی

دوسروں کو تجویز دینے والا خود اس جزیرے میں آباد ہوگا،فلسطینی وزیرخاجہ

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے تجویزدی ہے کہ غزہ کے باشندوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے پر منتقل کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے ایک سیشن میں متعدد وزرا کی طرف سے بیان مزید پڑھیں

جوزف بوریل

یورپی یونین کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے دبائو

برسلز(رپورٹنگ آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے حتمی دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف فوجی اقدامات سے امن قائم نہیں ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان اسرائیل اور مزید پڑھیں

ریما بنت بندر

پہلے غزہ میں جنگ بندی پھر اسرائیل سے تعلقات کی بات ہوگی، سعودی سفیر

ڈیووس(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات کی راہ میں غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو رکاوٹ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہو سکتے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل غزہ آنے والی امداد کو روک رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوم متحدہ کے ادارے اوچھا کے غزہ کے لیے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل مسلسل انسانی بنیادوں پرغزہ آنے والی امداد کو روک رہا ہے۔ خصوصا شمالی غزہ کے لیے لائے جانے والے امدادی سامان کو منظم مزید پڑھیں

یوآو گیلنٹ

غزہ جنگ کا تیسرا مرحلہ زیادہ طویل ہوگا،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے بتایا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر جنگ کے تیسرے مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، جس میں شدید فوجی کارروائیوں کی سطح میں کمی اور خصوصی کارروائیوں کی طرف مزید پڑھیں