مشرقی خان یونس

مشرقی خان یونس میں پناہ گاہیں مسمار، فلسطینیوں کو علاقہ بدری کا حکم

خان یونس(رپورٹنگ آن لائن ) اسرائیل نے جنگی جرائم کے بعد فلسطینیوں پر زمین بھی تنگ کر دی، صیہونی فوج نے مشرقی خان یونس میں بے گھر افراد کیلئے قائم عارضی پناہ گاہیں مسمار کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں فلسطینی ایک بار پھر جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے

غزہ(رپورٹنگ آن لائن)صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی جس سے مزید پڑھیں

طیب اردوان

لبنان سے اظہار یکجہتی کے بیان پر اسرائیل نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں لبنان سے اظہار یکجہتی کرنے پر اسرائیل نے ترک صدر طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے حوالے سے جاری بیان مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل اورحزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ خطے کیلئے تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ

جینوا (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے نتائج لبنان اور اسرائیل کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لیے تباہ کن ہوں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی خواتین

اسرائیلی خواتین جنگی جنون یا خوف کا شکار؟ اسلحے کے حصول کی کوششیں

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اسرائیل میں خواتین اسلحہ حاصل کرنے کی کوششیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں کے بعد سے بہت سے مزید پڑھیں

سعودی سفیر

فلسطین کی قیمت پر اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے، سعودی سفیر

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی عوام کی قیمت پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے گا۔ رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کی مزید پڑھیں

صدرِ کولمبیا

اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں، صدرِ کولمبیا

بگوٹا(رپورٹنگ آن لائن)کولمبیا کے صدر گستاو پیترو نے اسرائیلی عوام سے غزہ میں حملوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا۔سوشل پلیٹ فارم ایکس پر غزہ میں فلسطینی عمارت پر اسرائیل کے حملے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پیترو مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے بڑا معاہدہ طے پاگیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب اور امریکا کے درمیان خلیجی ملک کے دفاع کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خبر سامنے آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سعودی عرب کی سیکیورٹی کو مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کیا جائے،ڈی ایٹ کا مطالبہ

استنبول(رپورٹنگ آن لائن)ترقی پذیر ملکوں کے گروپ ڈی ایٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف استعمال شدہ ویٹو ختم کیا جائے اور فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے اور اسرائیل کی غزہ جنگ میں مزید پڑھیں