غزہ

غزہ ، اسرائیلی بمباری سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 35303 ہو گئی

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 35303 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں زیادہ تر تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ اس امر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ہم نے ابھی تک رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا،امریکہ

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)فلسطین کے علاقے غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تا حال رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا۔ غیرملکی خبررساں ادراے کے مزید پڑھیں

عبدالطیف الکانو

جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)حماس کے ترجمان عبدالطیف الکانو نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات جائز ہیں، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں عبدالطیف الکانو مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اسرائیلی فوجی حکمت عملی غزہ میں غلطیوں کو دہرانے کی اجازت دیتی ہے، گوتریس

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی حکمت عملی اور طریقہ کار غزہ میں غلطیوں کو دہرانے کی اجازت دیتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوتریس نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

ہیرزی حیلوی

لبنانی سرحد پر جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ،اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج کے سربراہ ہیرزی حیلوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی شمالی سرحد پر لبنان کے ساتھ جنگ کا خطرہ زیادہ بڑھ گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرحدی علاقے کے دورے کے دوران مزید پڑھیں

غزہ

غزہ: اسرائیل کے رہائشی علاقوں پر حملے تیز، بمباری سے مزید 241 فلسطینی شہید

غزہ (رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے رہائشی علاقوں میں حملے تیز کر دیئے گئے، تازہ حملوں میں مزید 241 فلسطینی شہید اور 382 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا

ویٹی کن سٹی(رپورٹنگ آن لائن) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ ہفتہ وار دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ پر مزید پڑھیں