حزب اللہ

اسرائیل کے خلاف گائیڈڈ میزائلوں سے نئے حملوں کا آغاز کر رہے ہیں، حزب اللہ

بیروت(رپورٹنگ آن لائن)حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ گروپ اسرائیل کے ساتھ جنگ میں میزائلوں کے حملے میں نئے مرحلے کا آغاز کر نے جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرف مزید پڑھیں

لبنان

لبنان پر سمندر سے بمباری ، حزب اللہ نے مرکاوہ ٹینک تباہ کر دیا

بیروت(رپورٹنگ آن لائن)جنوبی لبنان کے شہر النبطیہ کی بلدیہ اور گرد ونواح کے علاقوں اسرائیل کے بے در پے فضائی حملوں کے جلو میں اسرائیلی فوج نے سمندر سے کی جانے والی گولہ باری کے مناظر کی ویڈیو بھی جاری مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری،51شہید

تل ابیب /بیروت(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی فوج نے تمام تر بین الاقوامی جنگی قوانین اور عالمی قیادت کے اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں ماونٹ اور نباتیہ پر وحشیانہ فضائی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

غزہ اور لبنان جنگ ہتھیاروں کی سپلائی بند ہونے کے ساتھ ختم ہو گی،فرانس

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)یورپی یونین نے غزہ اور لبنان دونوں علاقوں میں فوری جنگ بندی کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے جب کہ فرانسیسی صدر نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی بند کرنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

ایران

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل فائر کر دئیے

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بھر میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے شام کے اندرگھس کرمتعدد ایرانی گرفتار کرلیے

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی اسپیشل فورسز نے دو روز قبل شام میں ایک فضائی حملہ کیا۔ اس دوران اسرائیلی فوج کے کمانڈوز ہیلی کاپٹر کی مدد سے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کمپانڈ کے پاس مزید پڑھیں

مشرق وسطی

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال،غزہ میں اسکول تباہ، 6لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)سات اکتوبر 2023سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 40فلسطینی شہید

مغربی کنارہ(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے مزید پڑھیں