ڈاکٹر ندیم جان

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 اور 11 جنوری کو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کر رہے ہیں ، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت کے نظام میں شفافیت اور جدت کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستان دنیا کے گلوبل سکیورٹی ایجنڈے کو لیڈ کررہا ہے، ملکی تاریخ میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

اینٹی بائیوٹک

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 2021 کے مقابلے میں 2022 میں اینٹی بایوٹکس کے استعمال میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق صرف 2022 میں ہی مزید پڑھیں

ادویات

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مفت ادویات ،طبی اشیاء ختم ہوگئیں

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں مفت ادویات اور طبی اشیاء ختم ہوگئیں، نرسری ،لیبر روم میں عملے کیساتھ تیمارداروں کی تکرار معمول بن گئی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

فارما سیکٹر ادویات کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے جامع حکمت عملی تشکیل دی جائے’ ندیم جان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے وژن کے مطابق ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے موثر پالیسی تشکیل دے رہے ہیں، پاکستان کے فارما سیکٹر میں بہت زیادہ صلاحیت مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی،مریضوں کو مشکلات کاسامنا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی، شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز پر 120 سے زائد ادویات کی قلت ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت لاہور میں امراض قلب، بلڈپریشر ہیپرین سمیت دیگرخون مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ڈریپ نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر ازالہ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر ازالہ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے، عوام کو معیاری اور محفوظ ادویات کی بلاتعطل فراہمی ہماری مزید پڑھیں