ہمایوں سعید

سوشل میڈیا معصوم لوگوں کیلئے بہت نقصان دہ ہے ‘ ہمایوں سعید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا معصوم لوگوں کیلئے بہت نقصان دہ ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی، شوبز کریئر اور سوشل میڈیا کے اثر و رسوخ کے حوالے سے مزید پڑھیں

فنکار یاسر حسین

ترک اداکار براق سے ملنے والے فنکار یاسر حسین کے طنز کا ہدف

یکراچی(رپورٹنگ آن لائن)شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی ترکیہ سے آئے مہمان اداکار براق ازچیوت سے ملاقات پر اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے دلچسپ انداز میں طنز کر دیا۔ انسٹا گرام پر یاسر حسین نے منفرد حسِ مزاح کے مزید پڑھیں

نسیم وکی

تھیٹر کیلئے بھی اصلاحات کی ضرورت ہے اور اس کیلئے کام ہونا چاہیے ،نسیم وکی

لاہور(رپورٹینگ آن لائن)سینئر کامیڈین اداکار ، رائٹر و ڈائریکٹر نسیم وکی نے کہا ہے کہ کوئی بھی کام اپنی حدود میں رہ کرکیا جائے تو اس کے مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں،ماضی میں اسٹیج پر ایسے اصلاحی ڈرامے پیش کئے مزید پڑھیں

عمران عباس

پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے ہیں۔ اپنے خوبصورت چہرے کے خدو خال کے سبب متعدد بار مقابلہ حسن جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے اداکار عمران عباس اپنے پاؤں مزید پڑھیں

واسع چوہدری

واسع چوہدری جلد نجی ٹی وی چینل سے مزاحیہ پروگرام کرینگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اداکار و میزبان واسع چوہدری اپنی ٹیم کے ہمراہ جلد ایک دوسرے نجی ٹی وی چینل سے مزاحیہ پروگرام کا آغاز کریں گے۔ اداکار و میزبان واسع کامیڈین اداکاروں افتخار ٹھاکر، قیصر پیا اور اکرم اداس کے مزید پڑھیں

' اسلم شیخ

اولیاء کے مزارات پر حاضری سے دلی ، روحانی سکون میسر آتا ہے’ اسلم شیخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار اسلم شیخ نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کے مزارات پر حاضری سے دلی اور روحانی سکون میسر آتا ہے اور اس کیفیت کوالفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنیوالے ایشین اداکار بن گئے

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان عرف سلو بھائی ایشیاء کے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار بن گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کے فرائض انجام مزید پڑھیں

مہک نور

رقص پر مہارت حاصل کرنے کیلئے ماہر استاد کے ساتھ روزانہ ریہرسل بھی ضروری ہے ‘ مہک نور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ ڈانس ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنے کیلئے بڑی محنت درکار ہے،جس طرح اداکار کو اداکاری پر مہارت ہوتی ہے اسی طرح ایک اچھی پرفارمر کو ڈانس پر مزید پڑھیں

فہد مصطفی

اصل ستارے توفنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی نے کہا ہے کہ اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں،مداحوں کی جانب سے نیک تمنائیں ملنے پرنہایت خوشی ہورہی ہے۔ پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مزید پڑھیں