ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی عروج پر، حالیہ ہفتے شرح میں 3.73 فیصد اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 3.73 فیصد رہی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، مجموعی شرح 28.96 فیصد ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا اضافہ ہوگیا جس کے مطابق 21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ہفتہ رفتہ؛ مہنگائی 0.33 فیصد اضافے سے 34.05 ہو گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ روز ختم ہونے والے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.33 فیصد مزید اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 34.05 فیصد رہی مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا’ ادارہ شماریات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔اعدادوشمارکے مطابق 15جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 26 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپریل 2023 کے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمد میں 26 فیصد کمی ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2022 کے دوران مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رواں مالی سال تجارتی خسارے میں 40فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آ باد( رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال تجارتی خسارے میں 40فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے،ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رواں مالی سال، ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں33.4ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ،عام آدمی کی آمدن11فیصد کم ہوگئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) رواں مالی سال 23-2022کے دوران ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں33.4ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فی کس آمدن میں 11 فیصد کمی ہوئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں مزید پڑھیں

رمضان المبارک

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 10 ماہ کیدوران سالانہ بنیاد پر 14 فیصد کمی،حجم 13709 ملین ڈالر رہا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال (2022ـ23)کے پہلے دس ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات 13,709.287 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات(15,981.736 ملین ڈالر)سے 14.22 فیصد کم ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا مزید پڑھیں

رمضان المبارک

چائے کی درآمد میں پہلے9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر9 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ تک چائے کی درآمدات کاحجم383.63 ملین ڈالر رہا جوگزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

رمضان المبارک

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی سے مارچ تک بڑی صنعتوں کی پیداوار مزید پڑھیں