مسرت جمشید چیمہ

عمران خان باہر آئینگے تو نام نہاد مقبول حکمرانوں کو اپنی سیاست سمیٹنے کا بھی موقع نہیں ملے گا’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو عوام پر امن احتجاج کر کے حکمرانوں پر واضح کر دیں گے وہ اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو ہرگز نہیں بھولے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

حکومت نہیں چاہتی تھی مذاکرات ہوں اور مسائل کا حل نکلے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم نے مطالبات میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہا تھا لیکن حکومت نے جواب نہیں دیا کیونکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اور مسائل کا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بدقسمتی ہے حکومت کے ساتھ مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکے، بیرسٹر علی گوہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے حکومت کے ساتھ مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

بانی پی ٹی آئی نے 31 جنوری تک مذاکرات کرنے کا کہا ہے،شوکت یوسف زئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ آدھے وزراء مذاکرات کرنے اور آدھے انہیں سبوتاژ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسف مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیئر وکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

احتجاج

26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

گنے کا کاشتکار صحیح قیمت نہ ملنے، ملوں کی ظالمانی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج ہے’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں. پہلے گندم کی فصل لگانے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پنجاب کی مزید پڑھیں

شبلی فراز

احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف مزید پڑھیں