ایلون مسک

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ، اثاثوں کی مالیت 254.9ارب ڈالر ہو گئی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)عالمی جریدے نے دنیا کے 10امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق 2023میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید مجموعی طور پر 500ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔2023میں دنیا کے مزید پڑھیں

نیب

نیب کا چودھری پرویز الٰہی کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب ادارے (نیب) نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نیب نے چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی مزید پڑھیں

منوج باجپائی

منوج باجپائی نے 170 کروڑ اثاثوں کی خبر پر قہقہہ لگادیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی اداکار منوج باجپائی نے 170 کروڑ کے اثاثوں کی خبر پر قہقہہ لگایا اور اس کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منوج باجپائی نے خبر سے متعلق کہا کہ تاحال اسٹرگل (جدوجہد) کررہا ہوں، مزید پڑھیں

پاک فوج

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپہ سالار اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سات ہزار ارب ڈالر کے چوری شدہ اثاثے محفوظ مالیاتی پناہ گاہوں میں چھپائے گئے ہیں،وزیر اعظم

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سات ہزار ارب ڈالر کے چوری شدہ اثاثے محفوظ مالیاتی پناہ گاہوں میں چھپائے گئے ہیں،اس منظم چوری اور اثاثوں کی غیر قانونی منتقلی کے ترقی پذیر ملکوں مزید پڑھیں

عون عباس

اثاثہ جات کے گوشواروں میں تضاد۔تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس کی اہلیت خطرے میں

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ پنجاب میں جنرل نشست پر نومنتخب سینیٹر عون عباس کے کاغذات نامزدگی کے ہمراہ جمع کروائے جانے والے اثاثہ جات کے گوشواروں میں بڑا تضاد سامنے آگیا ہے۔ عون عباس نے اپنے اثاثوں میں گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرنیب سے جواب مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کےمبینہ فرنٹ مین موسی خان کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نیب نے اسحق ڈار سے مدد حاصل کرنے کے بعد انہیں چھوڑ دیا، برطانوی جج

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ کے جج سر انتھونی ایونز نے براڈشیٹ ایل ایل سی کیس میں کوانٹم پر دسمبر 2018 کے آخری ایوارڈ میں یہ آبزرو کیاہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ہدف مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سنجیدہ مالی سکینڈل پر مزید پڑھیں