شرجیل میمن

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، شرجیل میمن و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،ہمیں اپنے معاشرے بالخصوص تعلیمی اداروں میں منشیات کی ترسیل کو مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے آمدن میں 6 ماہ کے دوران 11فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

شرجیل میمن

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،شرجیل میمن پر 19جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی احتساب عدالت نے وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 19جولائی کی تاریخ مقرر کردی ۔عدالت نے ملزم کامران مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات،عثمان بزدار کو ایک بار پھر ریلیف مل گیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے معاملے میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 مئی تک توسیع کردی ۔احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کا حکم جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

ڈیلیوری بنی آمدن کا ذریعہ۔ شکایات بڑھنے لگیں۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں گاڑیوں کی دستاویزات، نمبر پلیٹس اور سمارٹ کارڈز کی ڈیلیوری، سکیننگ اور DL پر مامور اہلکاروں نے ناجائز آمدن پر دھیان باندھ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔عدالت نے نیب کو 27 فروری تک گرفتاری سے روکتے ہوئے مزید پڑھیں