آسٹریلیا

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا نے جوش ہیزل وْڈ کی عمدہ باؤلنگ اور مچل ارشل اور ڈیوڈ وارنر کی شانداز بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی20 کرکٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا

ایڈم زامپا سمیت باؤلرز کی تباہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی (ر پورٹنگ آن لائن)ٹی20 ورلڈ کپ میں ایڈم زامپا سمیت باؤلرز کی تباہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، آسٹریلیا نے بنگلا دیش کا 74 رنز کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے افغانستان کی میزبانی ویمن کرکٹ سے مشروط کر دی

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)کر کٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ اگر میڈیا رپورٹس ثابت ہو گئیں کہ ویمن کرکٹ کو افغانستان میں سپورٹ نہیں کیا جائیگا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا کہ ویمن مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3ملکی سیریز کیلئے کوشاں

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ اسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں کی جارہی ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سہہ فریقی سیریز آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔کرکٹ اسٹریلیا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آسٹریلین وزیر خارجہ کا شا ہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کی وزیر خارجہ ماریس پین (Ms. Marise Payne ) نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی بدلتی ہوئی مزید پڑھیں

بھارتی

بھارتی کورونا کا پھیلائو، فرانس کا برطانویوں پر سختی کا فیصلہ

میکسیکو سٹی /پیرس (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم پھیلنے لگی، جس کی وجہ سے فرانس نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پابندیوں میں سختی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

جعلی ویزوں

جعلی ویزوں پر یورپی ممالک جانیوالوں میں 300 گنا اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگار ی کی وجہ سے جعلی ویزوں اور بوگس سفری دستاویزات پر یورپ، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک جانیوالوں کی تعداد میں پھر اضافہ ہونے لگا۔ ایف ائی اے امیگریشن مزید پڑھیں