وزیراعظم

آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا مزید پڑھیں