وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے،تمام ممالک کیساتھ یکساں میرٹ قائم کیا جائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، تمام ممالک کیساتھ یکساں میرٹ قائم کیا جائے جبکہ آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

شبر زیدی

حقیقت پسند ہونے کی ضرورت ہے،تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے، پاکستان ایک صوبے کی اکثریت پر ٹوٹا تھا، شبر زیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے، اگر این ایف سی ایوارڈ نہ دیا گیا تو شاید مستقبل میں تمام مالیاتی معاملات ایک صوبے کے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ورچوئل بات چیت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی اداروں

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار ہوگئی۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کو مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا،محمداورنگزیب وزیر خزانہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا،نان فائلر بینک اکاﺅنٹ کھول سکے گا نہ گاڑیاں اور جائیدادیں خرید سکے گا،تمام ریٹنگ ایجنسیاں کہہ رہی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی۔ آئی ایم ایف کی جاری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاد کو یقینی بنائے،آئی ایم ایف

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاد کو یقینی بنائے، نجی شعبہ کی ترقی کے عمل میں بھی تیزی لائی جائے۔جاری اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنے کا تخمینہ لگا یا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حالیہ استحکام کو پائیدار معاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے حالیہ استحکام کو پائیدارمعاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا۔عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فی کس آمدن میں سالانہ بنیاد پر 1.9 فیصد اضافہ ہوا، مزید پڑھیں