محمد اورنگزیب

چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق زمینی صورتحال میڈیا سے کہیں بہتر ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو آخری قرار دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا ابتدائی اجرا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک رواں ماہ ہونے والے اجلاس میں شرح سود میں زیادہ سے زیادہ کمی کرے ‘ علی عمران آصف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو رواں ماہ ہونے والے مانیٹری پالیسی کے اجلاس میں شرح سود میں زیادہ سے زیادہ کمی مزید پڑھیں

مصدق ملک

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں عمران خان کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا، مصدق ملک

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ڈائیلاگ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

صرف کرپشن کو آدھا کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت باقی نہیں رہے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کرپشن ہماری معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، پاکستان میں صرف بد عنوانی کو آدھا کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کیلئے پْرعزم ہیں’ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کے لیے پْرعزم ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے سارے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے سارے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے، پروگرام کے اہداف حاصل کرنا ہوں گے۔تفصیل کے مطابق سید نوید مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

ایک ارب ڈالر کا قرض ،آئی ایم ایف نے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے ایک ارب ڈالر کے فنڈ کے لئے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کردی، نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

” پلے نہیں دھیلا تے کردی میلا میلا “،نوازشریف کا جملہ خو ان پر فٹ آتا ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ حکومت دھکے سے چلائی جا رہی ہے کسی جگہ یہ دھکا ناکام ہوگا اور وہ دن زیادہ دور نہیں ہے حکومت مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ،94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مقدمات کی تفصیلات کا کیس ، پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپورکو 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت مل گئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تین ہفتوں تک راہداری ضمانت دے دی ۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر مزید پڑھیں