فردوس عاشق اعوان

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت پر چھائے نحوست کے سائے ٹل گئے: فردوس عاشق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جانا پاکستان کی جیت ہے اس معاہدہ سے پاکستانی معیشت پر منڈلانے والے نحوست کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے لئے خوشخبری ہے،وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے لئے خوشخبری ہے،وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا،آئی ایم ایف معاہدہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے’شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے، قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے مزید پڑھیں

شہبازشریف

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، خدا کرے دوبارہ اس کے پاس نہ جانا پڑے’ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونا کوئی لمحہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، قوم دعا کرے کہ یہ آخری مرتبہ ہو کہ پاکستان قرض لے رہا ہو اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے)پر عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا اعلان قرض دہندہ ادارے کی جانب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ایگزیمنٹ کی کوشش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آئی ایم ایف کے ساتھ نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان نے ایک اور کوشش شروع کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم مزید پڑھیں

روپے کی قدر

مالی سال 2023، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 28 فیصد کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی روپے کی قدر رواں مالی سال یعنی 2023 کے اختتام پذیر ہونے تک 28 فیصد گراوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور منگل کے روز انٹرمارکیٹ میں ایک ڈالر 286 پاکستانی روپے کے مساوی تھا۔ ایک بڑے مالیاتی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحات کیلیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف ناتھن پورٹر مشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستانی حکام نے پالیسیوں کو معاشی اصلاحات کے پروگرام کے مطابق لانے کے لیے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آئی ایم ایف کے سامنے اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے،شاہ محمود قریشی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں

ملاقات

و زیر اعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات ، آئی ایم ایف پروگرام پر گفتگو

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی صورتحال کی بہتری کے اہداف مشترکہ کوششوں سے حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے نکات پر ہم آہنگی آئندہ مزید پڑھیں