آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا مجوزہ پلان منظور کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا نجکاری کا مجوزہ پلان منظور کرلیا۔ آئی ایم ایف حکام کیساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ حکام کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ذرائع مزید پڑھیں

سعد رفیق

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہم ڈیفالٹ سے نکل گئے ہیں ،اگست ستمبر میں پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’ سعد رفیق

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم تباہی کے جس دہانے پر کھڑے ہیں کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم ڈیفالٹ سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں

فچ

پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، فچ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ روک تھام کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگراں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو ملک سے کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کی یقین دہانی کرادی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو حکومت کی جانب سے نیب سمیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد درکار ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی کردی اور کہا ہے کہ بیرون فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 18.5 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف کا انتباہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے، انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اور اسٹیک ہولڈرزسر جوڑ کر بیٹھیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت 18ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے تیار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بجٹ خسارہ اور ریونیو اہداف پورے نہ ہونے پر حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس، چینی مہنگی کرنے سمیت ہر ماہ 18 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرا دی۔ پلان پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

مالی سال 2024،پاکستان میں معاشی ترقی 2 فیصد، مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی کلی معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے، رواں مالی سال 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں