حارث زیب

میں پاکستان کی جانب سے کھیلنے کیلئے دستیاب ہوں’ پاکستان نژاد فٹبالر حارث زیب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)فیفا کلب ورلڈکپ میں شریک پاکستان نژاد فٹبالر حارث زیب نے کہا ہے کہ میں پاکستان کی جانب سے کھیلنے کیلیے دستیاب ہوں۔ خصوصی انٹرویو میں حارث زیب نے اپنے سفر اور مستقبل کے اہداف پر گفتگو مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم کا اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے ساتھ چیتے کے مجسمے کی تصویر لگا کر لکھا مزید پڑھیں

سائیکلسٹ

بیلجیئم کے سائیکل سوارریمکو ایونپول نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ اپنے نام کرلیا

رس(رپورٹنگ آن لائن)بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکو ایونپول نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔ 25 سالہ ریمکو ایونپول کی یہ کرائیٹیرم ڈو ڈافین ریس میں پہلی سٹیج فتح ہے۔ کرائیٹیرم ڈو ڈافین کا 77 واں ایڈیشن مزید پڑھیں

کینیڈین سوئمر

کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈبناڈالا

ٹورنٹو(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔18 سالہ سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں ویمنز 200 میٹر میڈلے کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اور سکندر بخت کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا جبکہ اظہر علی اور اسد شفیق کو ڈراپ کردیا مزید پڑھیں

نکولس پوران

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹر نکولس پوران کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بارباڈوس (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹر نکولس پوران نے 29 برس کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ نکولس پوران نے اپنے فیصلے سے بورڈ کو مزید پڑھیں