شاہد آفریدی

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق پاکستانی آل رؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

یونس خان سے بہتر سویپ شاٹ کھیلنے والا کھلاڑی نہیں دیکھا ہے، ثقلین مشتاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے کہا ہے پاکستانی نامور بلے باز یونس خان دنیا کا سب سے بہترین سویپ شارٹ کھیلنے والے کھلاڑی تھے، انہوں نے ایسا کوئی کھلاڑی نہیں دیکھا مزید پڑھیں

جوش ہیزل ووڈ

ویرات کوہلی کو میچ کے دوران کھلاڑیوں سے جھگڑنا بہت پسند ہے،جوش ہیزل ووڈ

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلو ی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو میچ کے دوران کھلاڑیوں سے جھگڑنا بہت پسند ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں آسٹریلوی کرکٹر کا مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن

پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے نیشنل کوچنگ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایشین ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے نیشنل کوچنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، آن لائن ورکشاپ میں پاکستان کے 33 کوچز نے شرکت کی۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کی آن لائن نیشنل کوچنگ ورکشاپ مزید پڑھیں

گرانٹ فلاور

گرانٹ فلاور نے الزامات پر یونس خان سے معافی مانگ لی

ہرارے(رپورٹنگ آن لائن) سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کر کے مزید پڑھیں

فٹبال سپینش لیگ

فٹبال سپینش لیگ،بارسلونا نے ولاریال کیخلاف چار ایک سے فتح حاصل کرلی

میڈرڈ (رپورٹنگ آن لائن) فٹبال سپینش لیگ میں بارسلونا نے ولاریال کے خلاف چار ایک سے فتح حاصل کر لی۔ بڑی جیت کے باوجود ٹیم بارسلونا دوبارہ ٹاپ پر نہ آ سکی۔ سپر سٹار لیونل میسی بھی کوئی گول نہ مزید پڑھیں

انضمام الحق

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے، انضمام الحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے۔ یوٹیوب مزید پڑھیں

انگلش اسکواڈ

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان

لندن (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے۔ معین علی ریزرو کھلاڑیوں میں بھی جگہ نہ بناسکے۔ انگلش مزید پڑھیں