فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا مزید پڑھیں

جوفرا آرچر

ویسٹ انڈیز کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد فاسٹ بولر جوفرا آرچر تنقید کی زد میں آگئے

ساؤتھمپٹن (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد فاسٹ بولر جوفرا آرچر تنقید کی زد میں آگئے۔ماہرین کی رائے میں آرچر نے اتنی تیز بولنگ نہیں کی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں تاہم سابق مزید پڑھیں

سنوکر

قطر رواں سال نومبر دسمبر میں سنوکر کے متعدد انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قطر رواں سال نومبر دسمبر میں سنوکر کے کئی انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ بلیرڈ چیمپئن شپ کی میزبانی بھی قطر ہی کرے گا۔ گذشتہ روز انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کی ٹیلی مزید پڑھیں

عمر اکمل کیس

انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہونے والی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد باکسر

ناقابل شکست پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز نے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لندن(رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز نے برطانوی مدمقابل کو ہرا کر یورپین سپرواٹرویٹ چیمپئن ٹائٹل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز نے یورپین سپرواٹرویٹ چیمپئن ٹائٹل جیت کر کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا مزید پڑھیں

باکسر محمد وسیم

رواں سال ستمبر میں مزید ایک فائٹ لڑنا ہے تاکہ ورلڈ ٹائٹل تک پہنچ سکوں،انٹر نیشنل باکسر محمد وسیم

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن )انٹر نیشنل باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ رواں سال ستمبر میں مزید ایک فائٹ لڑنا ہے تاکہ ورلڈ ٹائٹل تک پہنچ سکوں اس آئی بی ایف ریکنگ کی ٹاپ ٹو پوزیشن خالی ہے تاہم فلپائنی مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس کو بطور ٹیسٹ آل راونڈر اہم اعزاز حاصل کرلیا

ساوتھمپٹن(رپورٹنگ آن لائن) انگلینڈ کے قائم مقام کپتان بین اسٹوکس کواہم اعزاز حاصل ہو گیا۔بین اسٹوکس تیز رفتاری سے 4000رنز اور 150وکٹوں کے کلب کو جوائن کرنے والے دوسرے ٹیسٹ آل راونڈر بن گئے، اسٹوکس ساوتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز مزید پڑھیں

ورلڈکپ کا فاتح

انگلینڈ کو ورلڈکپ کا فاتح بنانے والا کھلاڑی دنیا سے رخصت ہوگیا

لندن(رپورٹنگ آن لائن) انگلینڈ کو ورلڈ کپ میں فتح سے ہمکنار کروانے والے مشہور فٹبالر اور آیئرلینڈ کے سابق کوچ جیک چارلٹن بھی انتقال کرگئے۔ایک طرف کو کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دیگر شعبوں کی طرح کھیلوں کی مزید پڑھیں

بچن خاندان

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں شاہد خان آفریدی نے بچن خاندان کے لیے نیک حواہشات مزید پڑھیں