سیمی فائنل

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا

کوالالمپور (رپورٹنگ آن لائن) نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا۔ قومی ہاکی ٹیم نے گروپ مرحلے میں تین میچز کھیلے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فیفا کے صدر کے ساتھ مزید پڑھیں

بی بی ایل

شاہین، حارث، رضوان، حسن اور شاداب بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی، حارث رف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بگ بش لیگ (بی بی ایل)کا حصہ بن گئے۔ شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رئوف اور شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کرکٹر سعود شکیل اور اسپنر نعمان علی کی ترقی ہوگئی۔لارڈز میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح کے مزید پڑھیں

عاطف بٹ

پاکستانی ای گیمر عاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ای گیمر عاطف بٹ نے امریکا میں لگاتار دوسرے سال ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے عاطف بٹ نے عمدہ کھیل پیش کرکے کوریا کے کھلاڑی کو شکست دے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم دو دن کی ٹریننگ کے بعد اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ سے چلے گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹرز کا این سی اے اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ جاری ہے، سابق کپتان بابر اعظم دو دن کی ٹریننگ کے بعد کیمپ سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بابر اعظم پہلے سے طے شدہ کمٹ منٹ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پلیئرزکو علم ہے کہ کونساپلیئرکونسے فارمیٹ میں فٹ ہے’ عاقب جاوید کا دعویٰ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاویدنے دعویٰ کیا ہے کہ پلیئرز کو بھی علم ہے کہ کونسا پلیئر کونسے فارمیٹ کے اندرفٹ ہے، بابراعظم ہو یا کوئی بھی کرکٹر ہو گیم سب کے لیے اوپن مزید پڑھیں

صوفی ڈیوائن

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کی کپتان صوفی ڈیوائن کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ(رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان صوفی ڈیوائن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ صوفی ڈیوائن آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے اختتام پر ریٹائر مزید پڑھیں