محمد رضوان

ہماری نسلیں گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکوں کی گونج میں بڑی ہوئی ہیں،محمد رضوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور کپتان محمد رضوان نے بھارتی جارحیت پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

خاتون فٹبالر

خاتون فٹبالر نے طویل ترین فاصلے تک فٹبال پھیکنے کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

ڈبلن( رپورٹنگ آن لائن)آئرلینڈ کی خاتون فٹبالر میگن کیمبل نے حال ہی میں خواتین فٹبال میں طویل ترین فاصلے تک فٹبال کو ہاتھوں سے پھیکنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 31 سالہ میگن نے فٹبال کو 37.55 میٹر( مزید پڑھیں

محسن نقوی

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر بھارتی حملہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام تھا، محسن نقوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر بھارتی حملہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک اقدام تھا. بھارت کے اس اقدام کا مقصد پی ایس ایل 10 کو سبوتاژ مزید پڑھیں

آئی پی ایل

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل کو ہی معطل کردیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے باعث بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)ہی معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنیکا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تینوں شہروں کی اکیڈمیز میں سال بھر مختلف پروگرامز جاری رہیں گے. ایج گروپ پاتھ ویز پروگرام کو خاص طور پر مزید پڑھیں

احمد دانیال

بیٹنگ پر کام کررہا ہوں،آخری دونوں میچ جیتنے کی کوشش کرنی ہے، احمد دانیال

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)پشاور زلمی کے آل راؤنڈر احمد دانیال کا کہنا ہے کہ آخری دونوں میچ جیتنے کی کوشش کرنی ہے، مجھے بیٹنگ کا شوق ہے اس پر کام کر رہا ہوں۔ ملتان میں میچ کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ٹینس سٹار

کیسپررڈ نے جیک الیگزینڈر ڈریپر کو ہرا کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میڈرڈ(رپورٹنگ آن لائن)ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 26 سالہ ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں مزید پڑھیں

کگیسو ربادا

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

جوہانسبرگ(رپورٹنگ آن لائن) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ مداحوں کو مایوسی ہوئی جس پرشرمندگی ہے، اس وقت عارضی پابندی کا شکار ہوں، جلد ہی کھیل میں واپس آؤں مزید پڑھیں

نائلہ کیانی

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کی اگلی چوٹی سر کیلئے پیش قدمی

کنچن جونگا (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اگلی چوٹی سر کرنے کیلئے پیش قدمی شروع کردی۔نائلہ کیانی 8 ہزار سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ نائلہ مزید پڑھیں