ڈی ایچ اے لاہور

ڈی ایچ اے لاہور میں اے ڈی آر کے تحت جعلسازی کی بڑی واردات ۔ سو سے زائد گاڑیاں بوگس ٹرانسفر

میاں تنویر سرور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی ڈی ایچ اے موٹربرانچ میں اے ڈی آر کے نام پر ہونے والی بڑی جعلسازی کرتے ہوئے ایک سو سے زائد گاڑیوں کی ملکیت غیر قانونی طریقے سے تبدیل کردی گئی ہے۔ ایس مزید پڑھیں

بوگس رجسٹریشن

لاہور میں دستاویزات کے بغیر گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن کا بڑا سکینڈل

میاں تنویرسرور۔ جوہرٹاون لاہور میں واقع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور کے ذیلی دفتر میں بڑی جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹر محمد شہباز، انسپکٹر محمد نوید اور ایم آر اے رانا خوشنود مبینہ مزید پڑھیں

اے ڈی آر

اے ڈی آر کے تحت جعلسازی،اینٹی کرپشن کی ایک ہزار گاڑیوں کی انکوائری۔

میاں تنویرسرور۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی موٹربرانچ میں اے ڈی آر کے نام پر ہونے والی بڑی جعلسازی پر اینٹی کرپشن نے انکوائری شروع کر دی ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران ای ٹی او ناظم اسد مزید پڑھیں

خاتون کانسٹیبل

ڈائریکٹر آصف پر خاتون کانسٹیبل کے سنگین ترین الزامات, پولیس تفتیش شروع۔

تنویر سرور۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف کے خلاف اسی کی ماتحت خاتون کانسٹیبل عرفہ خان نے پولیس اسٹیشن مزنگ لاہور میں درخواست دائر کردی ہے۔ عرفہ خان نے 15 پر کال کرتے ہوئے پولیس کو مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب

لاہور پریس کلب کی ڈائیریکٹر ایکسائز محمد آصف کے اقدامات کی مذمت۔صحافی تنویرسرور سے اظہار یک جہتی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری،سینئر نائب صدر شیراز حسنات ، نائب صدر امجد عثمانی ، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری جعفر بن یار، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے لاہور پریس کلب مزید پڑھیں

جعلی روڈ چیکنگ

ڈائریکٹر آصف کی سرپرستی میں جعلی روڈ چیکنگ، پورا گروہ سامنے آگیا۔

رپورٹنگ آن لائن جعلی اہلکاروں کے زریعے روڈ چیکنگ کے معاملے میں سنگین نوعیت کے انکشافات سامنے آ گیئے ہیں۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف اعلی افسروں کے سامنے کارکردگی ثابت کرنے کے لیئے اور نفری مزید پڑھیں

ایکسائز

ایرانی صدر کا دورہ سبوتاژ کرنے کی مبینہ کوشش،لاہور میں ایکسائز کے جعلی ناکے۔

رپورٹنگ آن لائن ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ کے موقع پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کے ڈائریکٹر محمد آصف کی سربراہی میں ایکسائز پولیس کے بوگس اہلکاروں پر مشتمل روڈ چیکنگ کے ناکے لگائے گئے۔ جس مزید پڑھیں

روڈ چیکنگ

جعلی ملازمین کے ذریعے روڈ چیکنگ۔سیکرٹری نے نوٹس لے لیا۔

رپورٹنگ آن لائن ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف کی سنگین جعلسازی پر سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز کو کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ زرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز مزید پڑھیں

روڈ چیکنگ

ڈائریکٹر آصف کی سرپرستی میں جعلی ملازمین کے ذریعے روڈ چیکنگ۔

رپورٹنگ آن لائن ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف کی سنگین جعلسازی سامنے آئی ہے۔ اعلی افسروں کے سامنے کارکردگی ثابت کرنے کے لیئے اور نفری بڑھانے کی غرض سے لاہور میں پرائیویٹ شہریوں کو پولیس یونیفارم مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز لاہور

محکمہ ایکسائز لاہور “بیگار کیمپ” ڈی جی سیکرٹری نوٹس لیں۔ ملازمین کی دہائی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں ڈائیریکٹر نے میل اور فی میل ملازمین کو مینٹل ٹارچر دینا شروع کردیا ہے اور ملازمت کو ان کے لئے بیگار کیمپ بنا کر رکھ دیا ہے۔ ڈائریکٹر محمد مزید پڑھیں