شراب کی فروخت

لاہور میں بوگس پرمٹوں پر شراب کی فروخت کا سکینڈل, ڈی جی ایکسائز نے انکوائری شروع کر دی۔

میاں تنویرسرور۔ لاہور کی ایکسائز برانچ سے ایک ہی شناختی کارڈ پر ایک کی بجائے غیرقانونی طور پر کئی کئی پرمٹ جاری کیئے جانے کی شکایات سامنے آنے پر ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے انکوائری شروع کر دی مزید پڑھیں

شراب کی فروخت

لاہور میں بوگس پرمٹوں پر شراب کی فروخت کا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔

میاں تنویرسرور۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ایکسائز برانچ ایک ہی شناختی کارڈ پر ایک کی بجائے غیرقانونی طور پر کئی کئی پرمٹ بنانے لگی ہے۔ زرائع کے مطابق لاہور میں پانچ بڑے ہوٹل ،پرمٹ رکھنے والے غیر مسلموں کو مزید پڑھیں

ایکسائز لاہور

ایکسائز لاہورکا” بڑا کارنامہ” بند ہوٹل کو شراب فروخت کرنے کا اجازت نامہ دیدیا۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور نے ایک سال سے زائد عرصہ سے بند ایمبیسڈر ہوٹل کو شراب فروخت کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ ڈیوس روڈ پر واقع ایمبیسڈر ہوٹل L-2 کا لائسنس اور پرمٹ ہولڈرز غیر مسلموں کو پرچون میں مزید پڑھیں

شراب نوشوں

لاہور میں شراب نوشوں کی تعداد میں 4 سو فیصد اضافے کا ٹارگٹ

میاں تنویر سرور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن ڈی کو شہر میں شراب نوشوں کی تعداد چار سو فیصد بڑھانے کا بالواسطہ ٹاسک دیدیا گیا ہے سال 24-2023 میں لاہور میں شراب پینے والے 11 ہزار غیر مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز سٹیپ ڈاون

ڈی جی ایکسائز سٹیپ ڈاون کر گئے۔پرمٹ ہولڈروں کی بائیومیٹرک نہیں ہوگی۔

تنویر سرور۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ایکسائز پرمٹ ہولڈرز کی بائیومیٹرک ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب فیصل فرید نے اپنی تعیناتی کے فوری بعد محکمے میں ہرکس مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

تھانوں کی تعمیر میں مبینہ کرپشن۔سی اینڈ ڈبلیو کے “امرا” اینٹی کرپشن کے راڈار پر۔

تنویر سرور۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے لاہور سے تعلق رکھنے والے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے امیر ترین سمجھے جانے والے انجنئیروں کو پیر 29 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ طلبی کا سمن چیف انجنئیر سنٹرل زون شہزاد قریشی، مزید پڑھیں

لاہور جم خانہ میں سئنیر بیورو کریٹ نے خاتون کو مبنیہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور جم خانہ میں سئنیر بیورو کریٹ نے خاتون کو مبنیہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

میاں تنویر سرور۔ جم خانہ کلب لاہور میں عظمی نامی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سینئر بیورو کریٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا یے۔ دوسری طرف ذرائع کے مزید پڑھیں

لاہور فرید کوٹ

لاہور فرید کوٹ دفتر میں اے ڈی آر کے ذریعے جعلسازی کی بڑی واردات سینکڑوں گاڑیاں بوگس طریقے سے ٹرانسفر۔

میاں تنویرسرور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی فرید کوٹ موٹربرانچ میں انسپکٹر رضا وٹو نے اے ڈی آر کے نام پر جعلسازی کرتے ہوئے سینکڑوں گاڑیوں کی ملکیت غیر قانونی طریقے سے تبدیل کردی ہے۔ ایس او پیز کے مطابق اے مزید پڑھیں

بوگس رجسٹریشن

لاہور میں ایک سو سے زائد امپورٹڈ گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن،بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے۔

میاں تنویرسرور تفصیلات کے مطابق جوہرٹاون لاہور میں واقع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور کے ذیلی دفتر میں ایک سو سے زائد قیمتی امپورٹڈ گاڑیاں بوگس طریقے سے رجسٹرڈ کیئے جانے کا بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے مجموعی طورپر مزید پڑھیں