ڈاکٹر شاہد صد یق

حکمرانوں نے عوام کیلئے دووقت کی رو ٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصا ف کے بانی رکن امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہاکہ مفت آٹا کیلئے قطاروں میں لڑائی جھگڑے ، خواتین کا زخمی ہو نا کر پٹ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،پی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ڈی ایم ٹولے کی ایماء پر الیکشن کمیشن نے آئین پر حملہ کیا ‘ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر حکمران ٹولہ یہ سمجھ رہا ہے کہ بربریت ، ظلم ، جبر اور کریک ڈائون سے پی ٹی آئی خوفزدہ ہو جائے گی مزید پڑھیں

'بلیغ الرحمان

باہمی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر سوچیں ،وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں’بلیغ الرحمان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 23مارچ کا دن ہمارے آبا اجداد کی ایک علیحدہ ملک کے لیے تاریخی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے یوم پاکستان کے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

عمران خان کا ایجنڈا ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے، گور نر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے۔مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ75سال ہوگئے مزید پڑھیں

شیری رحمان

تحریک انصاف نے امریکہ میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کیلئے ایک اور لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے امریکہ میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کیلئے ایک اور لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شازیہ مری

شازیہ مری کا سازش اور غیر ملکی مداخلت بیانیہ دفن کرنے عمران نیازی سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے سازش اور غیر ملکی مداخلت بیانیہ دفن کرنے عمران نیازی سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ نالائق شخص کو اس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

جمہوریت ،آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے’حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے،جھوٹ نفرت اور فسادی سیاست کا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن کمیشن کے بیان سے ملک میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اقدام عمران خان کے ماضی میں دئیے گئے بیانات کی واضح توثیق ہیںکہ مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

عدلیہ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سی سی پی او لاہور تبادلہ کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ عدلیہ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، ان آڈیو ٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں، ہم مزید پڑھیں