پٹرول پمپس

سول ڈیفنس آفیسر جاوید اختر کھچی کا پیرا فورس کے ہمراہ غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن، 3 پٹرول پمپ سیل، 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اوکاڑہ ( شیر محمد)ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر جاوید اختر کھچی نے این او سی اور فارم “کے” کی عدم فراہمی پر نواحی علاقوں 50 تھری آر، نور شاہ اور بنگلہ گوگیرہ میں 3 مزید پڑھیں

ٹرین مارچ

آر یو جے پاکستان کا پشاور تا کراچی ٹرین مارچ کا آغاز

اوکاڑہ ( شیر محمد)پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر علاقائی صحافیوں ،سوسائٹی کے نمائندوں اور ریلوے ورکرز یونین کے عہدیداران نے ٹرین مارچ کے شرکاء کو پھولوں کے ہار پہنا کر روانہ کیا ٹرین مارچ ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے مزید پڑھیں

جیل

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ اتھارٹی ڈاکٹر فواد افتخار کا ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران کو دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ

اوکاڑہ ( شیر محمد)انہوں نے سپرینٹنڈنٹ جیل کے ہمراہ جیل کے ہسپتال میں اسیران کو دستیاب طبی سہولیات کی چیکنگ کی، انہوں نے میڈیکل سروسز اور ادویات کے سٹاک کی بھی چیکنگ کی، اس موقع پر سی ای او ہیلتھ مزید پڑھیں

انسداد سموگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت انسداد سموگ کمیٹی کا جائزہ اجلاس

اوکاڑہ ( شیر محمد)اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات محمد عبدالقیوم، چیف آفیسر ضلع کونسل فدا افتخار میر، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فواد افتخار، ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز خالد جاوید بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اشتیاق خان سمیت ضلع بھر مزید پڑھیں

محکمہ بلدیہ

محکمہ بلدیہ کے انفورسمنٹ انسپکٹر شہروز، شہری سے 30 ہزار روپے رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑہ ( شیر محمد)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے احکامات پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن بشارت نبی کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال محمداقبال نجم نے اپنی کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے محکمہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی برانچ

ضلع بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی مہم جاری ہے

اوکاڑہ ( شیر محمد)سیکیورٹی برانچ فیلڈ سٹاف کی نشاندہی پر ضلع سے 12 غیر قانونی افغان باشندے زیر حراست ہیں تمام غیر قانونی تارکین کو ہولڈنگ سنٹرز منتقل کر دیا گیا فیز ون اور ٹو میں 109 افغان واپس ، مزید پڑھیں

ڈینگی سرویلنس

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر محکمہ صحت کی ٹیموں کی ڈینگی سرویلنس کے سلسلہ میں چیکنگ کا عمل جاری

اوکاڑہ ( شیر محمد)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر فواد افتخار کی زیر نگرانی محکمہ صحت کی ٹیموں کی جانب سے ضلع بھر میں ڈینگی سرویلنس کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں اہلکار گھر گھر جا کر ڈینگی مزید پڑھیں