اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کا عوامی شکایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے پارکنگ سٹینڈ میں اوور چارجنگ کے خلاف سخت ایکشن

اوکاڑہ ( شیر محمد) پارکنگ فیسوں کی مد میں لوگوں سے زائد پیسے وصول کرنے والا اہلکار موقع پر گرفتار کر لیا گیا، اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے، اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

ایمرجنسی رسپانس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

اوکاڑہ ( شیر محمد) اجلاس میں محکمہ ہیلتھ سمیت دیگر اداروں کی افسران نے شرکت کی، اس موقع پر انسداد ڈینگی مہم کے تحت کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے متاثرین کے سروے کا آغاز

اوکاڑہ ( شیر محمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر نقصانات تخمینہ لگانے کے لیے ٹیموں کی ورکنگ کی چیکنگ کی اور گھروں، مال مویشیوں اور فصلوں کے نقصانات کے سروے کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

تشدد

مظہر آباد سب ڈویژن واپڈا لیسکو اہلکاروں کے تشدد سے چھ بچوں کی ماں زندگی کی بازی ھار گئی

اوکاڑہ ( شیر محمد) گاؤں سومیا بھولو تھانہ چورستہ میاں میں ٹیوب ویل کا میٹر اتارنے سے منع کرنے پر انور بی بی کو مظہر آباد واپڈا لیسکو ملازمین نوید علی ،خرم غنی ، نعمان، امجد علی، انوار احمد اور مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے ورکرز کی ٹریننگ، ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے ایم سی ہال میں منعقدہ ٹریننگ سیشن کا جائزہ لیتے ہوئے ورکرز سے خطاب کیا

اوکاڑہ ( شیر محمد) اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اعجاز سمیت اربن یونٹ کی افسران بھی موجود تھے، اربن یونٹ کے 91 ورکرز نے ٹریننگ مزید پڑھیں

کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہِ و تمغہ امتیاز) کا کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن اوکاڑہ کا دورہ

اوکاڑہ شیر محمد سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہِ و تمغہ امیتاز) کا کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن اوکاڑہ کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے کنٹرول روم انچارج سیلم مسعود اکبر اور ریسکیو سیفٹی آفیسر طارق صدیق کے مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین

پولیس نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے بھرپور کارروائیاں شروع کر دی ہیں

اوکاڑہ ( شیر محمد) ڈسٹرکٹ پولیس، ٹریفک پولیس، پنجاب ہائی وے پٹرول (PHP) اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے مشترکہ طور پر ٹریفک انفورسمنٹ ڈرائیو کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کی قیمتی جانوں کو حادثات مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں

اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کے احکامات جاری، اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

اوکاڑہ ( شیر محمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیزکمیٹی کا جائزہ اجلاس، اس موقع پر تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے، اجلاس کو اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کے مزید پڑھیں

میاں محمد زمان وٹو

دریا ستلج کے سیلاب زدہ علاقوں میں حقیقی اورمستحق متاثرین کو تلاش کرنا بہت بڑا مسئلہ ہے،میاں محمد زمان وٹو

اوکاڑہ ( شیر محمد) سابق صوبائی سیکرٹری خوراک و سابق کین کمشنر پنجاب میاں محمد زمان وٹو نے نمائندہ رپورٹنگ ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دریا ستلج کے سیلاب زدہ علاقوں میں حقیقی اورمستحق متاثرین کو تلاش کرنا مزید پڑھیں