سنگین جرائم

آر پی او ساہیوال کے زیرِ صدارت انسدادِ جرائم جائزہ اجلاس ، سنگین جرائم میں نمایاں کمی، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

اوکاڑہ ( شیر محمد)ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال محبوب رشید کی زیرِ صدارت طیب سعید شہید پولیس لائنز اوکاڑہ کے غیور ہال میں انسدادِ جرائم اور امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی پی او اوکاڑہ مزید پڑھیں

جان بحق

شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین میں 1 کروڑ 60 لاکھ مالیت کے امدادی چیک تقسیم

اوکاڑہ ( شیر محمد)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوامی خدمت کی پالیسی پر عمل درآمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو نے حکومت پنجاب کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے جان بحق ہونے والے مزید پڑھیں

محکمہ سوشل ویلفیئر

محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام 69 خصوصی افراد میں معاون آلات کی تقسیم کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا انعقاد

اوکاڑہ ( شیر محمد)وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت خصوصی افراد کے لیے فلاحی اقدامات، محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام 69 خصوصی افراد میں معاون آلات کی تقسیم کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاممبر مزید پڑھیں

اوکاڑہ

علم و دانش، سیاست اور ترقی پسند فکر کا ایک مینارِ روشنی رانا محمد اظہر ہمیشہ کے لیے اوجھل ہوگیا

اوکاڑہ ( شیر محمد) اوکاڑہ کی علمی و تہذیبی فضا آج اداس ہے۔ علم و دانش، سیاست اور ترقی پسند فکر کا ایک مینارِ روشنی رانا محمد اظہر ہمیشہ کے لیے اوجھل ہوگیا۔ وہ بائیں بازو کی فکری روایت کے مزید پڑھیں

طالب علم

رینالہ خورد میں معلم کی پیٹ میں ٹانگ مارنے سے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ

اوکاڑہ ( شیر محمد) پکار 15 اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس رینالہ خورد فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور ملزم قاری جواد احمد کو گرفتار کر لیا ابتدائی تفتیش میں معلم جواد احمد نے بچے کو پیٹ میں مزید پڑھیں

ہڑپہ

سیکرٹری ٹوارزم، آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ہڑپہ کا دورہ کیا

اوکاڑہ ( شیر محمد)انہوں نے پنجاب آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 27 سال بعد کی جانے والی کھدائی کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کنسلٹنٹ ایکسکیویشن محمد حسن اور کیوریٹر ہڑپہ میوزیم احمد نواز ٹیپو سمیت دیگر مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا

تھیلیسیمیا جیسے جان لیوا مرض سے لڑنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو کردار ادا کرنا ہوگا ، ڈی پی او راشد ہدایت

اوکاڑہ ( شیر محمد)تحفظ مرکز اوکارہ نے علی جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے تھانہ شیرگڑھ کے علاقہ میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں پولیس افسران، تاجران، وکلاء، طلبہ، عام شہریوں اور مزید پڑھیں

کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت عوام کو ریونیو سروسز کی فراہمی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس،

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو، تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، پلس پراجیکٹ کے نمائندوں سمیت ریونیو افسران نے اجلاس میں شرکت کی اوکاڑہ ( شیر محمد)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو نے سہولت مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج

کیڈٹ کالج میں یوم والدین کے سلسلہ میں سالانہ تقریب کا انعقاد، کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کیڈٹ کالج ڈاکٹر آصف طفیل نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

اوکاڑہ (شیر محمد)اس موقع پر پرنسپل کیڈٹ کالج، پروفیسر و انتظامیہ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلبہ کے والدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، کمشنر ساہیوال نے پریڈ کا معائنہ کیا اور بہترین مزید پڑھیں

ٹرین مارچ

ریجنل یونین آف جرنلسٹس (آر یو جے) پاکستان کا پشاور سے شروع ہونے والا ٹرین مارچ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گیا

اوکاڑہ ( شیر محمد)راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی و گردونواح کے صحافیوں شمالی پنجاب کے عہدیداران نے ٹرین مارچ کے قائدین کا والہانہ استقبال کیا،ٹرین مارچ کی قیادت آر یو جے پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر طاہر احمد شاہ، مزید پڑھیں