حماس

الحاق کی اسرائیلی سازش کے خلاف فلسطینی قوم اٹھ کھڑی ہو، حماس

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عوام پر زور دیا ہے ، کہ وہ امریکا اور بعض عرب ممالک کی سازش سے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے اعلان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ مرکزاطلاعات فلسطین مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حکومت کو لیبر مارکیٹ2021 ء تک بحال کرنے کی ہدایت

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے حکومت اور علاقائی حکام کو ہدایت کی ہے، کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ملکی لیبر مارکیٹ کی 2021 ء تک ہرصورت بحالی کے لیے مرکزی بینک کے ساتھ مل کر ضروری مزید پڑھیں

trump

امریکی پرچم نذر آتش ہونے پر کانگرس کا کچھ نہ کرنا باعثِ عار ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ یہ بات باعثِ عار ہے کہ کانگرس ، امریکی پرچم جلانے والے مجرموں کے حوالے سے کچھ نہیں کر رہی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں

حسن روحانی

امریکا جوہری معاہدے پر معافی مانگے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے،حسن روحانی

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے پر معافی مانگے ، تو ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹٰیلی ویژن مزید پڑھیں

مناسک حج

اس مرتبہ 65 سال سے کم عمراور 10 ہزار افراد مناسک حج ادا کریں گے، سعودی وزارت صحت

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کی وزارت صحت نے تمام عازمین حج کی صحت کے تحفظ اور ان میں کووڈ-19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وزارت حج اور عمرہ کے اشتراک سے ایک منصوبہ وضع کیا ہے مزید پڑھیں

بینک ایمریٹس

متحدہ عرب امارات کے بڑے بینک ایمریٹس کا اپنے800 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان

دبئی (رپورٹنگ آن لائن) متحدہ عرب امارات کےبڑے بینک ایمریٹس (این بی ڈی) نے اپنے800 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایمریٹس(این بی ڈی) دُبئی کا سب سے بڑابینک ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق بینک کے ترجمان مزید پڑھیں

سعودی وزیر حج و عمرہ

صحت ضوابط پر پورا اترنے والے افراد کو ہی حج کی اجازت دی جائے گی،سعودی وزیر حج و عمرہ

مکہ المکرمہ(رپورٹنگ آن لائن) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح محمد بنتن نے کہا ہے کہ صحت ضوابط پر پورا اترنے والے افراد کو ہی حج کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی چینل العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

ٹرمپ

احتیاطی تدابیر اختیارنہ کرتے تو امریکہ میں ہلاکتیں چالیس لاکھ تک ہو سکتی تھیں،ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچاس ہزار یا اس سے زائد ہو سکتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق انٹرویو میں انھوں نے مزید بتایا کہ اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ مزید پڑھیں

سربراہ عالمی ادارہ صحت

وائرس سے زیادہ بڑا خطرہ یکجہتی کا فقدان ہے،سربراہ عالمی ادارہ صحت

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس غیبرسز نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیں وائرس سے زیادہ بڑا خطرہ عالمی طور پر یکجہتی اور لیڈرشپ کے فقدان کا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ویڈیو کانفرنس مزید پڑھیں