فیس بک

فیس بک کا نفرت پھیلانے والے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ وہ فیس بک کی پالیسی کو تبدیل کریں گے تاکہ اشہارات کے ذریعے نفرت انگیزی کے پھیلاؤ کو روکا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا کی دوسری لہر سے کروڑوں لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ستمبر میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر آئی تو کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے ڈبلیو ایچ او کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ویکسین

ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ایسے وقت میں جب یورپ بھر میں لاک ڈان میں نرمی کی جا رہی ہے تو کئی مقامات پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے تشویش کا مزید پڑھیں

حاملہ خواتین

حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شدت سنگین ہونے کا امکان زیادہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر حاملہ خواتین میں اس کی شدت بہت زیادہ اور آئی سی یو میں زیرعلاج رہنے کا امکان دیگر خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس دنیا بھر میں چارلاکھ 87ہزارسے زائد زندگیاں لے گیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھر میں 4 لاکھ 87 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، امریکا میں مریضوں کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ اموات ایک لاکھ 24 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوباما دور کا ہیلتھ کیئر ایکٹ ختم کرنے کی سوچ ظالمانہ اور سفاکانہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پنسلوینیا میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت ، مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107ہلاک

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن )بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ریاست بہار میں 83 اور اتر پردیش میں 24 افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

گوگل

پرائیویسی کے تحفظ کے لیے گوگل کے تازہ اقدامات

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)امریکی کمپنی گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ پیش رفت میں بتایا گیا کہ کمپنی نے نئے صارفین کی لوکیشن سے متعلق ڈیٹا اور سرچ ہسٹری مزید پڑھیں

واشنگٹن

مجسموں کو نقصان پہنچانے والے کو 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے، امریکی صدر کا مظاہرین کو انتباہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) پینٹاگون کی جانب سے دارالحکومت واشنگٹن میں مجسموں پر حملوں کو روکنے کے لیے 400 فوجی تعینات کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ مجسموں کو نقصان پہنچانے والے کو مزید پڑھیں