سنگاپور

کورونا وائرس کے خلاف مستقل لڑائی میں ملازمتوں کی اولین ترجیح ہے، سنگاپور کے وزیر اعظم

سنگاپور (رپورٹنگ آن لائن) سنگا پور کے وزیر اعظم لی شین لوونگ نے کہا ہے ہماری اولین ترجیح ملازمتوں کے تحفظ اور ان کے مزید مواقع پیدا کرنا ہے کیونکہ ملک کورونا وائرس کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھے ہوئے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کے صدارتی انتخاب سے پہلے جو بائیڈن کو ٹرمپ پر واضح برتری

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخاب سے قبل ہی ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو صدر ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور سائنا کالج کے سروے میں 50 فیصد ووٹرز نے بائیڈن جب کہ صرف 36 مزید پڑھیں

بجلی پیدا

سعودی عرب جلد کم لاگت میں بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ شروع کرے گا،شہزادہ عبدالعزیز

جدہ (رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر توانائی کے شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے ایک منصوبے کا جلد اعلان کیا جائے گا جو فی کلو واٹ پر سب سے کم لاگت پر بجلی پیدا کرے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

لیبیا کے متحارب فریقین دوبارہ مذاکرات شروع کریں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے لیبیا کے متحارب فریقین سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا میں موجود غیر ملکی جنگجوؤں اور ملیشیاؤں کا معاملہ حل ہونا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

سیف الاسلام

معمر قذافی کے بڑے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی طویل روپوشی کے بعد ایک بار پھر منظر عام پر

طرابلس (رپورٹنگ آن لائن )لیبیا کے سابق حکمران لیڈر مقتول کرنل معمر قذافی کے بڑے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی طویل روپوشی کے بعد ایک بار پھر منظر عام پر آئے ہیں۔ لیبیا میں ان کے حامیوں نے سیف الاسلام مزید پڑھیں

مصطفی الکاظمی

عراق سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں مذاکرات کامیاب رہے، مصطفی الکاظمی

بغداد (رپورٹنگ آن لائن) عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے ہیں۔ عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

فرانس

فرانس، اورلے ایئرپورٹ تین ماہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن) فرانس کا اورلے ایئرپورٹ تین ماہ کورونا وائرس وبا کے دوران بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس میں کمی کے باعث گذشتہ اورلے ائیرپورٹ سے پرتگال مزید پڑھیں

امریکی یادگاروں

صدر ٹرمپ کے امریکی یادگاروں کے تحفظ کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے ایک ایگزیکٹوآرڈرپر دستخط کیے ہیں۔یہ بات انھوں نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہی۔ انھوں نے اس بات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

2020 کے دوران کساد بازاری کی شکار عالمی معیشت کے لئے چین ایک سہارا ہے، آئی ایم ایف

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران عالمی معیشت کے 4.9 فیصد تک سکڑنے کا امکان ہے تاہم چین گرتی ہوئی عالمی معیشت مزید پڑھیں