ماہی گیروں کی کشتی

فلپائنی سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی بحری جہاز سے ٹکرا گئی، 14 افراد لاپتہ

منیلا(رپورٹنگ آن لائن)فلپائن کے جنوب مغربی صوبہ غربی میندورو کے ساحل کے قریبی علاقے میں ماہی گیروں کی کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد لاپتہ ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کی سربراہی میں اعتدال پسند طبقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جب کہ گرین پارٹی کئی شہروں میں لوکل باڈیز کے انتخابات مزید پڑھیں

میانمار فوج

میانمار فوج اورحکومت مخالفین کے درمیان لڑائی تیزہوگئی، اقوام متحدہ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے میانمار فوج اور حکومت مخالفین کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے، اس موقع پر شہریوں کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میانمار کی راکھائن اور چن مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا مظاہرہ

اسرائیل کے خلاف برسلز میں فلسطینیوں کا مظاہرہ، یہودی نوجوانوں کی بھی شرکت

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کے خلاف یورپین دارالحکومت برسلز میں سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا اہتمام بیلگو فلسطین ایسوسی ایشن نے کیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس مظاہرے میں مزید پڑھیں

شمالی عراق

شمالی عراق میں ترک فوج کی دوبارہ بم باری، ایک ترک فوجی ہلاک

بغداد(رپورٹنگ آن لائن ) شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی مارا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں

کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن

چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں، ناسا سے انعام پائیں

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرنے والوں کے لیے ہزاروں ڈالرز کے انعامات کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسانے ایک بیان میں کہاکہ جو شخص مائیکرو گریویٹی اور چاند مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ

سکاٹ لینڈ میں چھ افراد پرچاقو کے وار کرنے والے ملزم کی شناخت

لندن (رپورٹنگ آن لائن)اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے گلاسکومیں پناہ گزینوں کے ایک ہوٹل میں چھ افراد کو چاقو کے وار کرکے زخمی کرنے والے ملزم کی شناخت جاری کردی گئی ہے۔ ملزم کا تعلق سوڈان سے بتایا جاتا ہے۔عرب مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو پی ٹی ایس ڈی کا خطرہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)ڈاکٹروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا شکار جو افراد شدید بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے، انھیں فوری طور پر پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر کے لیے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جو یورپ کے لیے اچھا ہے وہی ہمارے لیے اچھا ہے، جرمن چانسلر

برلن (رپورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کو کورونا وائرس کے نقصانات سے نکالنے کے لیے مزید مالی ذمہ داریاں اٹھا سکتا ہے۔ یورپی اخبار سے بات چیت میں چانسلر میرکل نے مزید پڑھیں