سفیر علی بن جعفر

سعودی وفد پورٹ سوڈان ایئرپورٹ پہنچ گیا

خرطوم ( رپورٹنگ آن لائن)سوڈان میں سعودی سفیر علی بن جعفر کی سربراہی میں اعلی سطح کا سعودی وفد پورٹ سوڈان ایئرپورٹ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفد میں سعودی وزارت خارجہ، سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور شاہ سلمان انسانی امداد مزید پڑھیں

امریکی عہدیدار

سعودی عرب کے ساتھ ہماری شراکت داری مضبوط، ولی عہد نے ملک کو ترقی دی، امریکی عہدیدار

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یوکرینی بحران پر مذاکرات کے تین دوروں میں میزبانی کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے امریکہ مزید پڑھیں

جبریل ابراہیم

خرطوم ایئرپورٹ کو بحال کرنے کے لیے سعودی عرب سے تعاون کی درخواست کی ہے، سوڈان

خرطوم (رپورٹنگ آن لائن )سوڈان کے وزیر خزانہ جبریل ابراہیم نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ملک نے سعودی عرب کے ساتھ اس وقت سوڈان کو درپیش معاشی اور سروسز کے چیلنجوں کی روشنی میں معمول کی زندگی کی مزید پڑھیں

الیگزینڈر ڈارچیف

روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے لیے روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف واشنگٹن پہنچ گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار نیبتایا کہ امریکا میں روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بیعت کے آٹھ سال مکمل

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے انتخاب کی آٹھویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے 2017 میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب مکہ مکرمہ میں الصفا پیلس میں حلف اٹھایا تھا۔ مزید پڑھیں

جے ڈی وانس

حوثیوں پر حملوں سے پہلے سعودی تیل تنصیبات کا تحفظ یقینی بنا یا جائے،نائب امریکی صدر

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وانس نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ یمنی حوثیوں پر امریکی فوج کے حملوں سے پہلے سعودی عرب کی تیل تنصیبات کے لیے خطرہ کم سے کم کیا مزید پڑھیں

ہلیری کلنٹن

سگنل سکینڈل کے بعد ہلیری کلنٹن کا جوابی وار، ٹرمپ کا مذاق اڑایا

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے دی اٹلانٹک میگزین کے گرد گھومنے والے سکینڈل کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کا مذاق اڑایا۔ میگزین کے ایڈیٹر ان چیف کو سگنل ایپ کے ایک خفیہ چیٹ گروپ میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلی عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں۔ حوثیوں کے حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ عالمی میڈیا مزید پڑھیں