بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی لاڑکانہ آمد، مقتول تاجر اور شہید پولیس افسر کے اہل خانہ سے تعزیت

لاڑکانہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو میں مقتول تاجر سنتوش کمار کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور انہیں انصاف کی یقین دہانی کرائی۔ مقتول کے ورثا نے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آپریشن بدر کا مجھے علم نہیں، ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب زیادہ پھینٹی لگانا نہیں ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن بدر کا مجھے علم نہیں، ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب زیادہ پھینٹی لگانا نہیں ہے،سافٹ اسٹیٹ کا مطلب جہاں آئین قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہوں، اب ہارڈ اسٹیٹ مزید پڑھیں

امیر مقام

انجینئر امیر مقام کا شانگلہ ٹریفک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان و سیفرا ن انجینئر امیر مقام نے شانگلہ، ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میںوفاقی وزیر امیرمقام مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کا ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ملک ابرار احمد اور ان کے خاندان کے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحق ڈار کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار ،سپلائی و قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا بھی اعادہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کونائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت پاکستان میں چینی کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیر اعظم کی طرف سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا برطانوی شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعطم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پربیان میں کہا کہ شاہ چارلس کی علالت سے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ، پاکستان ان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کی امنگوں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا ضلع شما لی وزیرستان و ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد امن اور خوشحالی کی دشمن ہیں، دہشت گرد نہیں چاہتے مزید پڑھیں