کورونا

کورونا کا 70 فیصد پھیلا ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلا وملک کے 5 بڑے شہروں کورونا وائرس کراچی، حیدرآباد، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں میں ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

چھاتی کے سرطان

پاکستان براعظم ایشیامیں چھاتی کے سرطان کے باعث سرفہرست ہے، ہر10میں سے ایک خاتون کو اس مرض کاخطرہ لاحق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عالمی سطح پرخواتین میں بریسٹ کینسرکے خلاف شعور بیدار کرنے اور اس کے تدارک کی جاری کوششوں کے حوالے سےکامسیٹس کےزیراہتمام ایک ویب نار میں شریک ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

یاسمین راشد

افسوس ہے لوگوں نے کورونا ایس اوپیزپرعمل نہیں کیا، یاسمین راشد

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ افسوس ہے لوگوں نے کورونا ایس اوپیزپرعمل نہیں کیا،اگرایس او پیزپرعمل نہیں کریں گے تومکمل لاک ڈاﺅن کی طرف جاسکتے ہیں، جب تک کورونا ویکسین نہیں آئے مزید پڑھیں

کورونا کیسز

کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح 6.3 فیصد ہونے کے ایک روز بعد دوبارہ 7 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کیے گئے ٹیسٹ کی نتائج مثبت آنے کی شرح میں ہفتہ کے روز معمولی کمی دیکھی گئی اور یہ 6.3 فیصد تک کم ہوئی تھی تاہم ایک روز بعد ہی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال ایمرجنسی

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں قائم خصوصی ” ٹرائی ایج “میں کلر کوڈنگ سسٹم متعارف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں 10بستروں پر مشتمل خصوصی” ٹرائی ایج” میں مریضوں کے بروقت علاج و رہنمائی کیلئے کلر کوڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا اور مریض کی نوعیت و بیماری کی شدت اور علامات کو مدنظر مزید پڑھیں

کورونا وائرس

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ، وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو گئیں

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 8 ہزار 613 تک جا پہنچی جبکہ اس موذی وائرس سے مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ

ہماری اولین ترجیح عوام کا تحفظ ہے، عوام کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور، کراچی اور حیدرآباد شامل ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں