سرگودہا

سرگودہا، میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

سرگودہا(رپورٹنگ آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کا شرح تناسب 46.37 فیصد رہا اور طلبا کے مقابلہ میں ایک بار پھر طالبات مزید پڑھیں

کلاس نہم

اعلی وثانوی تعلیمی بورڈ کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کل20اگست کو کرے گا

مکوآنہ(رپورٹنگ آن لائن) اعلی وثانوی تعلیمی بورڈفیصل آباد کلاس نہم(میٹرک پارٹ ون)سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان(کل) 20اگست بدھ کو کرے گا۔ اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان ساجد نقوی نے بتایا مزید پڑھیں

خواندگی

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز حاضری کم رہی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ، پہلے مرحلے میںمیٹرک وانٹرکی نصابی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا، پہلے روز حاضری معمول سے کم رہی ۔ پہلی تا آٹھویں جماعت تک سکول یکم مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

کراچی، بارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان، پہلی تینوں پوزیشنز پر طالبات کا قبضہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

سکولوں

سرکاری سکولوں کے فنڈزمیں گھپلوں اورجعلی انرولمنٹ کاانکشاف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری سکولوں کے فنڈزمیں گھپلوں اورجعلی انرولمنٹ کاانکشاف ہوا ہے۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے سکولوں کی انسپکشن کیلئے40کمیٹیاں تشکیل دیدیں،ضلع لاہورکی انسپکشن کے لئے ایڈیشنل ڈائریکٹرنوید اسلم ،ڈیژنل ڈائریکٹرطلعت محمود اور سیکشن آفیسرفائزہ ارشادشامل ہیں۔ مذکورہ کمیٹیاں پیف اورپیماکے مزید پڑھیں

جشنِ آزادی

جشنِ آزادی کی پروقار تقریبات — جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں پرچم کشائی، فضا قومی نعروں سے گونج اٹھی، شیلڈز کی تقسیم

ز لاہور (14 اگست 2025) — ملک بھر کی طرح لاہور جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں بھی 78واں یومِ آزادی بھرپور جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی مزید پڑھیں

سید مصطفی کمال

وفاقی حکومت کے تمام ہسپتالوں میں یومیہ کی بنیاد پر مریضوں کے ٹیسٹ ہورہے ہیں، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرصحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے تمام ہسپتالوں میں یومیہ کی بنیاد پر مریضوں کے ٹیسٹ ہورہے ہیں، درکار وقت کے مطابق رپورٹس جاری ہورہی ہیں، کچھ ٹیسٹوں کیلئے10تا 15ایام درکار مزید پڑھیں

ملیریا

راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت میں اضافہ’ 58 نئے کیسز کی تصدیق

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی ڈینگی کے 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے باعث 11مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیرِ علاج تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

خواندگی

تعطیلات کے دوران اسکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی نے تعطیلات کے دوران اسکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ۔ گرمی کی تعطیلات کے دوران اسکولز کھلنے پر ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی نے لاہور مزید پڑھیں