لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ شہریوں کیلئے اچھی خبر، میٹروپولیٹن کارپوریشن نے پراپرٹی ٹیکس کی کارپوریشن فیس وصولی کیلئے آٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، ٹیکس آن ٹرانسفر آف امووایبل پراپرٹی کے تحت کارپوریشن فیس مزید پڑھیں
