آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت عید الاضحی کی مناسبت سے تاجر تنظیموں سے پیشگی مذاکرات کرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عید الاضحی کی مناسبت تاجر تنظیموں سے پیشگی مذاکرات کرے ، تاجر انتظامیہ سے طے پانے والے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد مزید پڑھیں

موبائل فون صارفین

پاکستان میں موبائل فون صارفین میں تین سال کے دوران 10 فیصد اضافہ ، ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکیٹرز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکیٹرز کے مطابق تین سال کے دوران پاکستان میں موبائل فون صارفین میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2015ء میں ہر 100 افراد میں سے 63 موبائل فون صارف تھے جبکہ 2018ء میں مزید پڑھیں

گھروں کی تعمیر

پنجاب حکومت کم آمدنی والے افراد کے لئے گھروں کی تعمیر ، ورلڈ بینک سے معاونت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی صوبائی حکومت کم آمدنی والے افراد کے لئے گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ورلڈ بینک سے معاونت کی درخواست کی گئی ہے تاکہ جامع صوبائی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

سڑکوں کی تعمیراتی مشینری کی درآمد ، مئی کے دوران 11.73 فیصد کمی ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران سڑکوں کی تعمیراتی مشینری کی درآمد میں 11.73 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

چینی کی درآمدات میں مئی کے دوران 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات میں 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات 30 ارب مزید پڑھیں

مہنگی چینی

یوٹیلٹی اسٹورز نے مہنگی چینی خرید کر خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ لگادیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلٹی اسٹورز نے شوگر ملوں کی طرف سے پیشکش کے باوجود 70 روپے کلو چینی خریدنے کے بجائے مہنگی چینی خرید لی۔رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے مجموعی طور پر 78 ہزار میٹرک ٹن چینی 78 مزید پڑھیں

اسلامی بینکاری

اسلامی بینکاری کی صنعت کے قبل از ٹیکس منافع میں تین ماہ کے دوران 7 ارب روپے اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جنوری تا مارچ 2020ء کے دوران اسلامی بینکاری کی صنعت کے قبل از ٹیکس منافع میں 7 ارب روپے اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 2020ء کی پہلی سہ مزید پڑھیں

معیشت بحالی

معیشت بحالی کی جانب چل پڑی، افراط زر بڑھنے کا کوئی خطرہ نہیں، پیپلز بینک آف چائنا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ چین میں افراط زر بڑھنے یا تفریط زر کا کوئی خطرہ نہیں کیونکہ ان کی معیشت بحالی کی جانب چل پڑی ہے۔ چین کے مرکزی بینک ’پیپلز بینک مزید پڑھیں