تعمیراتی فنانسنگ

اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ اور تعمیراتی فنانسنگ بڑھانے کے لیے بینکوں کو لازمی اہداف دیدئیے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پاکستان کے تصور کے مطابق ملک میں مکانات اور عمارات کی تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی خاطر بینک دولت پاکستان نے ڈویلپرز اور بلڈرز کو مارگیج قرضے اور فنانسنگ کی فراہمی کے حوالے سے بینکوں کے مزید پڑھیں

حماد اظہر

اسٹیل ملز کو پبلک پرائیوٹ اشتراک سے چلایا جائے گا، حماد اظہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹیل ملز کا خسارہ 225 ارب روپے سے زائد ہے، اسٹیل ملز کو پبلک پرائیوٹ اشتراک سے چلایا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

خادم حسین

پنجاب میں سپیشل اکنامکس زونز صنعتی اصلاحات سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہوگی ،خادم حسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدرفیروز پور بورڈ خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے پنجاب میں 13سپیشل اکنامکس زونز کے قیام کے مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

احمدیار(رپورٹنگ آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج-15 جولائی بروز بدھ کوہوگی جس کا پہلا انعام15 لاکھ روپے کا ، دوسرا انعام-5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.5 ارب ڈالر وطن بھجوائے،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کے باوجود جون 2020میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 50.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو ترجمان سٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

تیل و گیس

کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا

کوہاٹ (رپورٹنگ آن لائن) کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق 3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا، مول کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ مزید پڑھیں

ترسیلاتِ زر

جون 2020ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جون 2020ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا اور وہ ریکارڈ بلند سطح 2,466.2 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ جون 2019ء میں 1,636.4 ملین ڈالر کی ترسیلات ِزر موصول ہوئی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

رواں مالی سال 2021ء کے دوران پاکستان کی معیشت میں بہتری کی امید ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال 2021ء کے دوران پاکستان کی معیشت میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے، رواں سال اقتصادی شرح نمو میں ایک فیصد اضافہ متوقع ہے۔ آئی مزید پڑھیں