آئرن اینڈ سٹیل

آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں جون کے دوران 32.03 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں جون 2020ء کے دوران32.03 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 136.8 ملین ڈالر مزید پڑھیں

کھجور کی برآمدات

پاکستان سے نیپال، سنگاپور اور تھائی لینڈ کوکھجور کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں کھجور کی160 مختلف اقسام اگائی جاتی ہیں، جن میں خیر پور کی اصیل ، ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈھکی اور مکران کی بیگم جنگی اقسام اپنے منفرد ذائقہ اور معیار کے حوالے سے زیادہ مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

حکومتی فیصلہ مسترد، بازاراور مارکیٹیں کھلی رکھیں گے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اور کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے تمام تاجر تنظیموں کے متفقہ فیصلے کے مطابق بازار اور مارکیٹیں کھلی رکھی جائیں مزید پڑھیں

خواجہ حبیب

عملی اقدامات کئے بغیر سستے آٹے کی فراہمی ممکن نہیں ‘خواجہ حبیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ عملی اقدامات کئے بغیر سستے آٹے کی فراہمی ممکن نہیں ،اگر سابق حکومت دس سال بعد20کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار سے600 مزید پڑھیں

فراڈ کالز

سٹیٹ بینک کی شہریوں کو فراڈ کالز سے ہوشیاررہنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بارپھر شہریوں کو فراڈ کالز سے ہوشیاررہنے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام اورمنسلکہ ویڈیو میں شہریوں سے کہاہے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیل نظام کے دائرہ کارمیں توسیع کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے پوائنٹ آف سیل نظام کے دائرہ کارمیں توسیع کا سلسلہ جاری ہے اوراب تک 6600 سے زائدکاروبار اس نظام سے منسلک ہوچکے ہیں۔ پوائنٹ آف سیل نظام کے مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 37.14 فیصد اضافہ ، درآمدات میں 126 فیصد سے زائد کی کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 37.14 فیصد اضافہ جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 126 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت کاروبار کھولنے کے حوالے سے تاجروں سے بامقصد اور حتمی مذاکرات کرے: اشرف بھٹی

لاہور (آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیاں مشکلات میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہیں ، مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہو نے کی مزید پڑھیں

ایف بی آر

بینکوں نے ایف بی آر کو بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے سے معذرت کرلی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینکوں نے ایف بی آر کو بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے سے معذرت کرلی ہے،225ارب کے اثاثے ضبط کرنا خواب بن گیا۔بینکوں کا کہنا ہے کہ کھاتے داروں کی معلومات آپ کو نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں